ٹکنیکل اسکول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ اسکول جہاں فنی تعلیم دی جاتی ہو اور عملی طور پر کام سکھائے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ اسکول جہاں فنی تعلیم دی جاتی ہو اور عملی طور پر کام سکھائے جاتے ہیں۔